Q 1242. Hukumat e Hind ki taraf se jo ration card par anaaj wagaira milta hai woh khareedna jaiz hai aur kya sirf gareeb le sakte ya ameer bhi?


Quest code (1242)

مندرجہ ذیل مسئلہ کا جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔۔

حکومت ہند کی جانب سے جو راشن کارڈ کے ذریعے سامان ملتا ہے کیا وہ مسلمانوں کے لئے جائز ہے یا نہیں؟،اگر ہے تو کن لوگوں کے لیے مالداروں کے لیے یا غریبوں کے لیے؟

Posted in Ask ARC Mufti.