Q 1439. Gustakhe Rasool ko aur unke haamiyo ko gaali dena kaisa hai?


Quest code (1439)

السلام علیکم
علامہ صاحب گستاخ رسول کو اس کے حامی کو یا ان لوگوں کو جو ختم نبوت سے غداری کرتے ہیں دین سے غداری کرتے ہیں.گالی دینا کیسا ہے اگر کوئی بندہ جذبات میں آکر ان کے لیے سخت لہجہ استعمال کرلے جیسے بے غیرت, کتہ ,ذلیل ,سور , وغیرہ تو ایسا کرنا کیسا ہے

Posted in Ask ARC Mufti.