Q 1650. Kya diwali wagaira mein gair muslimo ki bheji huwi mithaai wagaira kha sakte hai?

Quest code (1650)

السلام و علیکم ورحمت اللّه و برکاته.

سوال: غیر مسلموں کے تہوار جیسے ہولی، دیوالی، کرسمس ڈے، کے موقعے پر ان کی طرف سے بھیجی گئی مٹھائی یا کوئی اور تحفہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
حضرت، مدلل اور واضح مع دلائل كے جواب عطاء كريں.
عين نوازش ہوگی.

آپکا مخلص بھائی.
محمد رستم انصاری،
کرور، تمل ناڈو.

Posted in Ask ARC Mufti.