Q 1736. Nikah mein sirf ladke ko kalma kyu padhate hai? Ladki, vakil aur gawah ko kyu nahi padhate hai?

Quest code (1736)

السلام عليكم
میرا سوال یہ ہے کہ
*نکاح سے پہلے پانچ کلمے پڑھنے پڑھانے والوں سے پانچ سوالات*

*قسط اول*
*{1} پانچ کلمے صرف دولہا ہی کو کیوں پڑھایا جاتا ہے…. دولہن کو کیوں نہیں ؟؟؟*

*{2} ایمان کو ختم کرنے والے الفاظ و اعمال صرف دولہا ہی سے صادر ہوتے ہیں دولہن سے نہیں اور شادی سے پہلے ہی صادر ہوتے ہیں شادی کے بعد نہیں؟؟؟….. اسکی وجہ بیان فرمانے کی زحمت فرمائیں…*

*{3} اور مسلمان بنانے کے لئے کلمہ شہادت ہی کافی ہے تو پھر پانچ کلمے کا التزام کیوں؟؟؟*

*{4} وکیل اور گواہان کا بھی شریعت میں مسلمان ہونا شرط ہے ورنہ نکاح نہیں ہوگا….انکو کیوں نہیں پانچ کلمے پڑھائے جاتے ؟؟؟*

*{5} نکاح کے وقت کلمہ صرف پڑھ لینا کافی ہے یا پھر اسکو یاد رکھنا اور پڑھتے رہنا چاہئے؟؟؟*

*ہم چپ تھے کہ برہم نہ ہو زمانے کا نظام*
*نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ قوّتِ انتقام ہی نہیں*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ناشر :*
*بزم فرقان، مالیگاؤں، الہند*

Posted in Ask ARC Mufti.