Q 1738. Agar kisi ladke par zina ki tohmat lagayi gayi aur usne kisi aalim ke kehne par mazaar par haath rakh kar inkaar kiya to aalim sahab par kya sharie hukm hoga?

Quest code (1738)

السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں اس مسلے پر عالم دین کے ایک عالم شہریت کو طاق پر رکھ کر کسی معاملے مے اپنی طبیعت سے فیصلہ کرے ۔

معامله یہ تھا کی ایک لڑکا اور کے لڑکی زنا کرتا ہے اور حمل ٹھہر جاتا ہے تو لڑکی والوں نے پنچایت بٹھایا کے گاؤں کے لوگ فیصلہ کرے کی اب کیا کرنا چاہیے
لہذا پنچایت بیٹھی جسمے ایک عالم دین اور ایک وکیل صاحب موجود تھے ۔
وکیل صاحب کا فیصلہ یہ تھا کی دونو کی شادی کرا دو لیکن عالم صاحب کا یہ فیصلہ تھا کی اگر لڑکا مزار چو کر یہ کہ دے کی میں اسکے سات زنا نہیں کیا ہے تو شادی نہیں کرنی پڑے گی لہٰذا لڑکے نے مزار پر جاکر کہا کی میں اسکے سات زنا نہیں کیا ہے ۔
پھر لڑکے کو چھوڑ دیا گیا کچھ عرصے بعد بچا پیدا ہوا جو کے دیکھنے میں لڑکے جیسا تھا ۔وہ تو اللہ ہی جانے کہ زنا کسنے کیا تھا ۔
پھر کچھ عرصے کے بعد لڑکی کسی ہندو کے سات بھاگ گئی کیونکہ اسکا گاؤں میں رہنا مشکل ہو گیا تھا ۔اب قیامت تک جو نسل اسے پیدا ہو گی جو کی ہندو ہوگی اس کا ذمہ دار کون ہوگا اگر اس وقت شادی کرا دیتے تو کس سے کم نسل تو برباد نہیں ہوتی ۔
ایسے منافق اور جاہل عالم کے بارے کیا کہتے ہیں جو شریعت کو اپنی طبیعت سے چلانا چاہتا ہو ۔

Posted in Ask ARC Mufti.