Q 1743. Kya credit (udhaar) mein saamaan zyada qimat par bech sakte hai?

Quest code (1743)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت ایک سوال عرض ہے

میرا قسط واری کا کاروبار ھے آسان لفظوں میں،، میں لوگوں کو الیکٹرانک اشیاء موبائل فون اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی اشیاء ادھار پر دیتا ہوں

اور اشیاء کی اصل نقد رقم مثلاً 1000کی اشیاء کو 1300روپئے میں دیتا ہوں اور پھر بقیہ رقم کو قسط واری (ہفتہ وار) وصول کرتا ہوں

اور اشیاء کی ایک چوتھائی رقم ایڈوانس کے طور پر لے لیتا ہوں
مثلاً 1000کا چوتھائی حصہ 250روپیہ

تو یہ کاروبار کی شریعت میں کیا حیثیت ھے

برائے کرم جلد سے جلد جواب عنایت فرما کر مجھ ناچیز پر احسان کرے

المستفتی
غلام اشرفی
کلب اشرفی
اکرم صدیقی

Posted in Ask ARC Mufti.