Q 1825. Agar apne ghar se kuch doori par masjid mein imaamat kare aur wahan se safar par jaa kar phir se masjid poche to kya ab qasr karege?

Quest code (1825)

السلام علیکم

سوال عرض ہے کہ میں اپنے وطن اصلی سے کچھ دوری پر دوسرے شھر میں امامت کراتا ہوں جو میرے وطن اصلی سے تقریبا ۱۸ کیلومیٹر دور ہے
اب میں جہاں امامت کرتا ہوں وہاں سے سفر کرکے دوسرے شھر گیا جو تقریبا ۱۰۵ کیلو میٹر ہے پھر وہاں سے واپس اسی جگہ آیا جہاں امامت کرتا ہوں
اب مجھے ۱۰ دن کے بعد اپنے اصلی شھر جانا ہے تو میں جہاں امامت کرتا ہوں وہاں نماز کا کیا حکم ہوگا
پوری پڑھوں یا قصر کروں

جواب عطا فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرماے
کرم نوازی ہوگی

العارض:اصغر علی اشرفی

Posted in Ask ARC Mufti.