Q 1834. Kya bad-mazhab ki namaz e janaza padhne se nikah tut jaata hai aur kya bad-mazhab ka paisa majid mein le sakte hai?

Quest code (1834)

*السّلام علیکم حضرت*
حضرت ایک سوال ہے کی
1-کیا گیر عقیدہ ( جمایت اسلامی ،تبلیگی جمایت اہلحدیث وغیرہ)کی نمازے جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے

2- کیا گیر عقیدہ والوں کا پیسہ (Rupees) مسجد میں لگایا جا سکتا ہیں
حضرت میرے شھر کے ایک محلہ میں ایک جماعتی کا انتقال کچھ دن پہلے ہوا انکے جنازہ میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوے اور نمازے جنازہ پڑھا ۔اب کچھ لوگ کہتے ہیں کی جو لوگ انکے نمازے جنازہ میں شامل ہوے انکا نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔لیکن اس جماعتی کا پیسہ مسجد میں لیا جاتا تھا

عامر احمد اشرفی
سہسرام
صبہ- بھار

Posted in Ask ARC Mufti.