Q 2038. Ek shaks Sahabi e Rasool Hazrat Jahja Gifari ko badnaseeb aur khabees un Nafs kehta hai. Aise shaks ke baare mein kya sharaie hukm hai?

Quest code (2038)

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیاں ذوی الاحترام مسئلہ ذیل کے بابت کہ ایک شخص *بدری صحابی رسول سیدنا جہجاہ غفاری* کو بدنصیب اور خبیث النفس کہتا ہے، اور انکے تعلق سے دل میں برائی رکھتا ہے کیا ایسا شخص سنی کہلائے گا؟ کیا ایسے شخص کی اقتداء جائز ہوگی؟ ایسے شخص سی بیعت ہونا کیسا اور جو اس شخص سے پہلے ہی سے بیعت ہیں انکے لیئے شرع شریف کا کیا حکم ہے؟ قــــرآن و حدیث اور ائمہ اہلسنت کے اقوال کی روشنی میں جواب عنایت فرما کر عنداللہ مأجور ہوں …

فقط
م ش ح ق

Posted in Ask ARC Mufti.