Quest code (2151)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال عرض ہے کے قبر میں جو ۳ سوالات کئے جاتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کے ظاہری دور میں صحابہ کرام فوت ہوئے تو اس وقت بھی یہ سوالات ہوتے تھے ؟ اور زمانہ نبوی ﷺ سے پہلے کا کیا معاملہ تھا؟۔ تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
نام – محمد اظہر رضا قادری، بوکھرا، بہار