Quest code (2625)
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
کراچی اور پنجاب کی مارکیٹوں میں بچوں کے غباروں پہ سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک پرنٹ کرکے کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے،
سوچیں اس غبارے کو بچے فٹبال بنا کر کھیلیں گے،اللہ اکبر یہ غبارہ پھٹا تو کیا ہوگا؟
Mufti sahab iska kya hukm hai?