Quest code (1161)
السلام و علیکم.
حضرت میرا سوال یہ ہے که:-
مردے کو قبر میں دفنانے کے بعد اذان دینا کہاں سے ثابت ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں.
جتنا جلد ہو سکے عطاء کریں.فقط و السلام.
انصاری، نئ دہلی.
Sawal:
Murde ko Qabr mein dafnane ke baad Azaan dena kaisa hai?