Q 1036. Gaon wale agar kisi ladke aur ladke ki shadi se raazi nahi aur unka aur unke ghar walo ka boycot kare to kya ye sahih hai?

Quest code (1036)

السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ زید ہندہ دونو کلمہ گو ھے دونو بھاگ کر تھانہ میں گیا اور شادی کرنے کیلے تیار ھوگیا پولس دونو کو شادی کرنے کی اجازت دے دی مدرسہ میں نکاح ھوگیا اب محلے کے لوگ آپس میں میٹنگ کیا اور اس کو بائیکاٹ کر دیا مسجد سے قبرستان سے کھانا پینا سے اگر زید یا زید کے گھر کاکوئی آدمی مسجد میں نماز پڑھنے کیلے آتا ھے جماعت کے ساتھ تو محلے کا کوئی آدمی جماعت سے نماز نھیں پڑھ تا ھے الگ الگ لوگ نماز پڑھ لیتے ھیں کیا اسطرح سے بائیکاٹ کر نا صحیح ھے قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرما ئیں

Posted in Ask ARC Mufti.