Quest code (1066)
السلام علیکم سوال. ایک شخص نے ایک حدیث کا لاعلمی میں انکار کر دیا . وہ حدیث رمضان کے مہینے میں آسمان سے ایک آواز کے آنے کا ھے .جب اُس شخص نے لوگوں سے یہ بات سنی کہ رمضان کے مھینے مین آسمان سے ایک آواز آئے گی تو اُسنے سوچا کہ ان لوگوں کی بنائی ھوی بات ھے تو اُسنے کہا کہ یہ بات غلط ھے ایسا نھیں مگر ایک مرتبہ اُسنے یہ بات ایک مُفتی صاحب سے سنا کہ یہ حدیث میں موجود ھے تب اُسے اپنی غلطی کا احساس ھوا . کیا یہ کفر ھے اگر کفر ھے تو کفر کی کونسی قسم میں ھے.