Quest code (1070)
السلام علیکم حضرت میرا ایک سوال ہے کہ زید کا اسکی بیوی اور بیوی کے گھر والو کے درمیان چھگڑا ہوا تو زید کی بیوی کے گھر والو نے کہا کہ اگر تجھے چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ یہ الفاظ بار بار بولے جا رہے تھے تو زید کو غصہ آگیا اور اسنے کہا ۔ہاں چھوڑا ابھی چھوڑا ۔ تو کیا اس سے طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں اگر ہوئی تو کتنی واقع ہو گی برائے مہربانی جواب جلدازجلد عنایت فرمائے