Q 1133. Eid e Gausiya kehna kaisa hai?

Quest code (1133)

مالیگاوں میں جلوسے غوثیہ پر
میں نے قایدملت کی تصویر پر
لکھا تھا عید غوثیہ مبارک
تو ایک صاحب نے مجھکو کہا چوتھی عید مبارک ہو؟
میں نے کہا اہلیسنت میں صرف
دو عید نہیں بلک 58 عیدیں ہیں
اس صاحب نے کہا حوالے کے ساتھ بتاؤ
حضرت میں کیا حوالہ دوں اب آپ بتائے

Posted in Ask ARC Mufti.