Quest code (1282)
السلام علیکم
مفتی صاحب کی بارگاہ میں میرا ایک سوال ہے
اگر نماز میں قیام کی حالت میں بایا ہاتھ اپنی جگہ سے ہٹ گیا مثال کے طور پر اگر قیام کی حالت میں کھجلی آئی اور باۓ ہاتھ سے کھجلایا تو مزکورہ صورت میں بایا ہاتھ ہٹانے کی وجہ سے نماز ہوگی یا نہیں
جواب عنایت فرمائے
العارض اصغر علی اشرفی