Q 1310. Agar koi wudhu se pehle Bismillah na padhe to wudhu na hoga?

Quest code (1310)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
حضرت کیا یہ حدیث صحیح ھے.
حدیث کچھ اس طرح ھے،
حضرت ابو ھریرھ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کی اس شخص کی نماز نہیں جسکا وضو نہیں اور اس شخص کا وضو نہیں جس نے اس کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھی ھو.
سنن ابو داؤد جلد 1 ص 101.

سائل : احمد حسین ھزاری باغوی

Posted in Ask ARC Mufti.