Q 1427. Ek Sunni imam hai jo khana kha kar plate mein hi haath dhote hai, khade ho kar paani peete hai aur aksar farz namaz jaanbuj kar qaza karte hai. Un par kya hukm lagega?


Quest code (1427)

السلام و علیکم و رحمۃ اللّه و برکاته.

جناب مفتی صاحب دامت برکاتہم کی خدمت عالیہ میں مندرجہ ذيل سوالات ہیں:-
(1) حلیم نام کا ایک سنی صحیح العقيده مولانا جس پلیٹ میں کھانا کھاتے ہیں اسی میں کھانا کھا کر ہاتھ دھو تے ہیں.

(2) اور اکثر کھڑے ہوکر پانی پیتے ہیں.

(3) اکثر نماز جان بوجھ کر قضا کرتے ہیں.
اسلام میں ایسے مولانا کے لئے شریعت کی روشنی میں کیا حکم ہے؟ ہمیں ان سے کس طرح پیش آنا چاہیے؟

جواب جلد از جلد عطا کریں.
نوازش ہوگی.

آپکا مخلص بھائی:
محمد رستم انصاری.
اتر پردیش.

Posted in Ask ARC Mufti.