Q 1440. Jumah ke khutbe se pehle 4 sunnat padhne ki daleel kya hai?


uest code (1440)

السلام علیکم
مفتی صاحب ہم جمعہ کے دن عربی خطبہ سے پہلے جو چار سنتیں پڑھتے ہیں وہ کن کے دور سے جاری ہیں کیا وہ زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے جاری ہیں یا بعد میں باقاعدہ آغاز ہوا اور مفتی صاحب نماز کے مسائل کے متعلق کوئی کتاب بھی بتادیں جزاک اللہ

Jumah ke khutbe se pehle 4 sunnat padhne ki daleel kya hai?

Posted in Ask ARC Mufti.