Q 1498. Kya bank account se milne wala interest Sood hai?


Quest code (1498)

السلام علیکم

ہم جو پیسہ بینک میں جمع کرتے ہیں تو بینک ہمیں اس پیسے پر کچھ بڑھا کر دیتی ہے کیا یہ سود میں آیگا
کیا اس کا لینا جائز ہے
برائے کرم جواب ارشاد فرمائے

Posted in Ask ARC Mufti.