Quest code (1594)
السلام و علیکم و رحمة اللّه و برکاته.
*حضرت، کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام و مفتیان عزام اس مسئلے میں که:
*گوبر ! لید جس کو کہتے ہیں ، اس سے کھانا بنانا کیسا ہے؟ بنا سکتے ہیں که نہیں؟*
*گوبر اور اسکے اپلے کا خریدنا اور بیچنا کیسا ہے؟*
جلد سے جلد جواب عنایت کریں. نوازش ہوگی.
آپکا مخلص بھائی:
محمّد رستم انصاری، DLF، صاحب آباد، غازی آباد.اتر پردیش