Q 1861. Kya Dawat e Islami aur Sunni Dawat e Islami gumrah tehreek hai?

Quest code (1861)

As Salam wa alaikum o rehmatulla hi wa barkathu.

کیا فرمائے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ میں کہ عمرو،بکر اور ان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ تحریک دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی یہ دونوں تحریکیں گمراہ بد مذہب اور اہل سنت و الجماعت مسلک اعلی حضرت کے طریقے سے ہٹی ہوئی ہیں اور استدلال میں کچھ مقررین کا خطاب پیش کرتے ہیں جس میں ان مقررین نے ان دونوں تحریکوں کے خلاف کہا ہے خاص کرکہ ایک مشہور عالم دین کی تقریر کو دلیل بناتے ہیں جس میں انہوں نے ان دونوں تحریکوں کو گمراہ کہا ہے
نیز عمرو،بکر اور انکے ساتھی مع ان مقررین کا کہنا ہے کہ جو ان دونوں تحریکوں سے ربط و ضبط رکھے اور ان کے ساتھ میل جول کر رہے وہ صلح کلی ہیں اور ان سے قطع تعلق کر لیتے ہیں اور عوام اہل سنت کو بھی ان کے ساتھ میل ملاپ سے روکتے ہیں

لہذا دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا عمرو، بکر اور انکے ساتھیوں اور ان مقررین کا ان تنظیموں کو گمراہ اور بد مذہب کہنا درست ہے
کیا واقعی میں یہ تنظیمیں گمراہ و بد مذہب ہیں اگر گمراہ ہیں تو ان سے تعلقات رکھنے والوں پر کیا حکم صادر ہوتا ہے
(جبکہ ان دونوں تحریکوں سے اہل سنت و الجماعت، مسلک اعلی حضرت کا کا بہت ساری جگہوں پر کام ہوا ہے جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہے)
اور اگر یہ دونوں تحریکیں گمراہ بد مذہب نہیں ہیں تو
ان کو گمراہ مان کر ان سے قطع تعلق کرنے والوں اور ان مقررین و علماء جو انکو گمراہ کہتے ہیں ان پر کیا حکم صادر ہوتا ہے
قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں اور عند اللہ ماجورہوں
بینوا و توجروا عند اللہ

المستفتی۔
——————
نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکمل پتہ۔۔۔۔۔۔
فون نمبر ۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ۔۔۔۔۔۔
Mustaque Ahmed Shaikh Quadri.
MIG 2/19 GANESH NAGAR DANDELI
581325 KARNATAKA INDIA.
0091-9901723514
0091-6363241430
mushtaqmct@gmail.com

 

Posted in Ask ARC Mufti.