Q 2328. Kya kafir aur musalman ke beech sood (interest) hota hai?


Quest code (2328)

السلام علیکم
حضرت ۔۔ایک سوال ہے کہ کافروں کی حکومت والے ملکوں میں ان کی بنکوں سے سودی قرضوں کے سوا پراپرٹی نہیں خریدی جا سکتی۔۔۔ کیا مکان خریدنے کے لئے ان سے میعادی قرض لے سکتے ہیں۔۔ اور کیا کافروں اور مسلمانوں کے درمیان
سود ہوتا ہے۔۔۔جبکہ قرض اتر جانے کے بعد پراپرٹی کی قیمت بڑھ سکتی ہے اور دوران ادائیگی اس پراپرٹی سے اتنا کرایہ آسکتا ہے جو سود سے زیادہ ہو سکتا ہے۔
السائل محمد مختار اشرفی

Posted in Ask ARC Mufti.