Quest code (2390)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جنازے کی نماز میں اگر چار تکبیر کے بجائے پانچ تکبیر کہدے۔
اور اس وقت کسی نے کچھ نہیں کہا میت کو دفنانے کے بعد کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پانچ تکبیر ہوئی تھی
بارگاہ عالیہ میں گذارش ہے کہ اب کیا حکم ہوگا نماز ہوگی یا نہیں۔
جلد سے جلد جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
سائل۔ محمد شمیم اختر جامعی