Quest code (2424)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں پاکستان سے کاشف قمر اشرفی پاکستان میں کرونا وائرس کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے تمام مساجد میں چار یا پانچ لوگوں کے ساتھ جماعت کی جائے لیکن عوام حکومت کی اس بات کو نظر انداز کرتے ہوئے جذباتی ہو رہے ہیں کیا حکومت کا یہ فیصلہ صحیح ہے عوام کو جذباتی ہونا چاہیے یا نہیں یا اپنے گھر پر نماز پڑھے تو زیادہ اچھا ہے ؟؟؟؟