Q 473.Kya 12 Rabiul Awal ko Huzoor ﷺ ki wafat ka din tha? Aur kya Sahaba ne 12wi ko Huzoor ﷺ ki wiladat ki khushi manaayi?

Quest code (473)

قابل قدر علمائے دین و مفتیان شرع متین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،اللہ عزوجل کریں،،،آپ بخیر ہوں عرض یہ ہے ماہ ربیع الاول شریف میں خوشیاں منانا خاص کرکے 12 ربیع الاول شریف کو یوم عید کی طرح منانا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا، نئے کپڈے پہننا، اس دن کو کائنات کی سب سے بڑی عید کہنا خوشی کا اظہار کرنا جائز ہے یا نہیں اس کے برعکس وہابی طبقہ کے لوگ کہتے ہے یہ دن بارہ وفات کا دن ہے اس دن صحابہ اور امہات المومنین اور اہلبیت اطہار غم زدہ تھے اس دن خوشی منانا گویا ان کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے تاریخ کے حوالے سے بتائیں کیا 12 ربیع الاول تاریخ وصال بھی ہے یا نہیں  ایک سوال وہابیت کی طرف سے اٹھتا ہے  اگر جشن میلاد النبی منانا ثواب کا کام ہے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کس سال جشن میلاد النبی  منایا، اگر جشن میلاد النبی  منانے کا حکم  رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم  نے دیا ہے تو وہ حدیث کہاں ہے اور صحابہ کرام نے عمل کیوں نہیں کیا،  کیا صحابہ رسول اللہ سے محبت نہیں کرتے تھے؟ یہ مختلف سوالات ہر سال دوہراے جاتے ہیں شوشل میڈیا پر ان کو شیر کیا جاتا ہے عرض گزار ہوں ان سوالات کا جواب قرآن کریم  احادیث کریمہ اور فقہ حنفی کی روشنی میں مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع دیں جزاک اللہ خیرا المستفتی انتخاب عارف قادری امروہہ یوپی انڈیا

SAWAL: Kya 12 Rabiul Awal ko Huzoor ﷺ ki wafat ka din tha? Aur kya Sahaba ne 12wi ko Huzoor ﷺ ki wiladat ki khushi manaayi?

Posted in Ask ARC Mufti.