Quest code (486)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم ایک سوال ہے قربانی کے جانوروں کی کھال سے متعلق رہنمائی فرمائیں…… کیا قربانی کے جانوروں کی کھال مسجد کے اخراجات کے لئے جمع کی جاسکتی ہیں.؟؟؟؟ یعنی امام کی تنخواہ مسجد کی بجلی کا بل وغیرہ… کے لیے کھال فروخت کی رقم استعمال کی جاسکتی ہیں؟؟؟؟
Kya Qurbani ke jaanwar ki khaal masjid ke akhrajat ke liye jama ki jaa sakti hai?