Quest code (731)
سوال نمبر١ زید نے کوئی زمین میں پڑا ہوا پین ڈرائیو اٹھا لیا صبح سویرے سویرے مٹی میں لت پت تھا روڑ سُونی تھی۔زید کی نیت صاف تھی زید نے سوچا کے یہ پین ڈرائیو اگر چالو رہا اور اسمیں اگر جان پہیچان والے کا گھریلو فوٹو یا کوئی ویڈیو فوٹو جس سے پین ڈرائیو کے مالک کی سناخت ہو سکے ۔تو اسے واپس دے دونگا۔ پین ڈرائیو چالو نکل گیا۔مگر اس میں صرف گانے ہی گانے بھرے تھے اب اس مالک کی سناخت نہ ہو سکی۔پھر بھی زید نے سوچا کے اسکا ذکر اخبار میں کردوں مگر زید نے سوچا کے اگر اخبار میں دیا تو اگر اصل مالک لے گیا نشانی بتا کر اگر کوئی اور آدمی میرے گلے پڑھ گیا کہ وہ میرا تھا اسے کیوں دیا توزید کہتا کہ وہ نشانی صحیح بتا یا اور میں دے دیا سامنے والے نے کہہ دیا کہ میرا سارا ڈیٹا ڈلیٹ کر کے وہ اپنا بھرا ہوگا۔یہی سوچ کر زید نے اخبار میں نہیں دیا ۔کیا زید یہ پین ڈرائیو استعمال کر سکتا ہے یانہیی؟اکثر انسانوں کو کوئی ایسی چیزیں زمین پر یا کہیں اور پڑی ہوئی مل جاتی ہے مگر اصل مالک کی پہچان نہیی ہو پاتی تو کیا وہ چیز استعمال میں لی جاسکتی ہے یا نہیی؟حدیث کی حوالے سے بتائیں ؟شکریہ!
Quest code (736)
سوال نمبر١. زید کو مسجد کے باہر کچھ روپیہ ملا جمعہ کی نماز کے بعد میرے کہنے کے مطابق وہ روپیہ مسجد کے چندے میں جمع کروادیا تو کیا یہ مسجد میں دینا مناسب تھا یا کسی غریب کو دینا مناسب تھا؟
سوال .زید کو بیچ سڑک پر کچھ روپیہ ملا اور وہ اس نیت سے خیرات کرتا ہے کے اس کا ثواب اسی کو ملے جس کا یہ روپیہ ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے ?