Quest code (885)
سوال
۔۔۔۔کیا مسجد میں کوئی انسان کی یا کسی جاندار کی تصویر لے جاسکتے ہیں جیب میں ؟اگر نہیں تو کیا نوٹ بھی نہیں لے جاسکتے کیوں کے اس پر بھی تصویر بنی ہوتی ہے اور اکثر سجدے کرتے وقت جیب سے گر جاتی ہے اور جس سے گاندھی وغیرہ کی تصویر سامنے دیکھنے لگتی ہے ڈالر وغیرو پر شیر کی تین مونڈے بھی نظر آتے ہیں اکثر ایسے ہوتے ہیں تو کیا ایسی حالت میں نماز ہوگی جو کے سجدے کرنے کی جگہ یہ چیزیں آجا تی ہے
سوال
.زید نماز کی حالت میں ہے اور اسکے بازو میں دوسرا شخص نماز کی نیت باندھتا ہے تو اسکے وضو کا پانی زید کے پیر پر گرتا ہے تو کیا زید بھی گناہ گار ہو گا کے بازو والا شخص؟