Quest code (1996)
Assalamo Alaikum
اگر کسی کو پیشاب کی بیماری ہے غسل کرنے کے بعد جلدی جلدی پیشاب ہوتا ہے اور اسکے بعد پھر ٹھیک رہتا ہے لیکن شک رہتا ہے کی بند بند آریا ہے ایسے میں تراویح بھی پڑھنا ہے تو اسکے لیے کیا حکم ہے؟
برائے مہربانی اصلاح فرمائیں
میں محمد منور عالم اشرفی