Quest code (1010)
کیا فرماتے ھیں علماء دین اس مسئلہ میں۔
کہ وضو کا پانی ناپاک جگہ گرانا مکروہ ھے اس سے کیا مراد ھے ؟
(1 ) اعضاء وضو سے جس جگہ پانی گر رھا ھو صرف اسی جگہ کا پاک ھونا ضروری ھے یا وھاں سے بہنے کے بعد بھی پانی ناپاک نالیوں میں نہیں جانا چاھئے ؟
(2 ) نیز اس مکروہ سے مراد مکروہ تنزیہی ھے یا مکروہ تحریمی؟
(3 )زید جس جگہ وضو کرتا ھے تو اسکا غسالہ تو پاک جگہ گرتا ھے لیکن پھر وہ بہہ کر فورا بیت الخلا میں جاتا ھے تو کیا زید کا یہ فعل درست ھے ؟
نمبر وار مدلل و مفصل تشفی بخش جواب عنایت فرمائیں