Q 1199. Masla e taqdeer

Quest code (1199)

السلام علیکم

دو لوگون کے درمیان یہ گفتگو ھوئی کہ ایک نے کھا تجارت مین جائز طریقہ اختیار کرو پھر تقدیر میں جتنا ملناھے ملیگا .مگر دوسرا شخص اس بات پر تھا کہ تجارت میں حلال اور حرام کی تمیز نارکھی جائے تو پھلے شخص نے کھا اسکا مطلب آپ کا ایمان مسئلہ تقدیر پر نہیں ھے . میرا سوال یہ کے پھلے شخص نے جو کھا کہ آپ کا ایمان مسئلہ تقدیر پر نہیں کیا یہ لفظ کفر والا ھے اگر یہ لفظ کفر ھے تو کفر کی کونسی قسم میں ھے اور یہ بات دو لوگون کے درمیان ھوئی تھی مگر پڑوس کے ایک گھر تک ان باتون کی آواز چلی گی اور راستہ پر ۳یا چار لوگ کھڑے تھے اُن لوگوں کے کانوں تک اس گفتگو کی آواز چلی گی . اگر توبہ یا تجدید ایمان کا حکم ھوگا تو کیا اسے لوگون کے سامنے توبہ اور تجدید ایمان کرنا ھوگا . اگر ان لوگون کے علاوہ اور کسی ۲ لوگون کے سامنے توبہ اور تجدید ایمان کر لیا گیا توکیا ٹھیک ھوگا

Posted in Ask ARC Mufti.