Quest code (1209)
السلام و علیکم و رحمۃ اللّه و برکاته.
حضرت میرا سوال یہ ہے كه اگر کوئی نو مولود بچہ کافر کے یہاں جنم لیتے ہی یا کچھ دنوں بعد مر جائے تو کیا وہ جنّت میں جائے گا یا جہنّم میں؟ اگر جہنّم میں جائے گا تو کیوں؟ اسنے نہ تو کوئی کفر کیا اور نہ ہی شرک.
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں. عين نوازش ہوگی.
فقط والسلام.
آپکا مخلص.
محمد رستم انصاری، نئی دہلی.
Sawal :
Kuffaro mushrikeen ke nabaligh bache jannat mein jaayege ya jahannam mein?