Q 1219. Kuffaro mushrikeen ke mazhabi tawhaar mein shareek hona kaisa hai?

Quest code (1219)

السلام و علیکم و رحمۃ اللّه و برکاته.
حضرت میرا سوال یہ ہے که:
ہندوستان کے کافروں اور مشرکوں کے مذہبی تيوہار میں شریک ہونا کیسا ہے؟ ہولی کے رنگ کھیلنا کیسا ہے؟ اور ہولی کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ اکثر لوگ برا تسلیم کرتے ہیں اور ٹیکا بھی لگواتے ہیں.
براہ کرم شریعت کی روشنی میں جواب عنایت کریں.
آپکا مخلص.
محمد رستم انصاری.
نئی دہلی.

Posted in Ask ARC Mufti.