Quest code (1237)
السلام و علیکم و رحمۃ اللّه و برکاته.
حضرت سے میرا سوال ہے کہ جو یہ کہے که میرا کوئی فرقہ نہیں یا میں کسی فرقے کو نہیں مانتا یا یہ کہے که میں ہر فرقے کو صحیح اور سچا مانتا ہوں، اسکے لئے شریعت میں کیا حکم ہے؟
کیا وہ مومن ہے؟ یا دائرہ اسلام سے خارج ہوگیا؟
از روئے شرع جواب عنایت کریں. عين نوازش ہوگی.
فقط والسلام،
محمد رستم انصارى،
نئ دہلی.