Quest code (1428)
السلام و علیکم و رحمۃ اللّه و برکاته.
کیا فرماتے ہیں علمائے دين و شرع متين اس بابت كه:
اکثر لوگ ماه رمضان کے دنوں میں مسجد میں ظہر کی نماز یا عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد نیند سے سو جاتے ہیں اور شکيل كا کہنا ہے که مسجد میں روزے کی حالت میں با وضو سونا عبادت ہے، اس میں کوئی کراہیت نہیں.
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں.
آپ کا ممنون اور مشکور رہونگا.
آپکا مخلص:
محمد رستم انصاری
غازی آباد، اتر پردیش