Q 1432. Kya sahaba par bhi durood sharif bhej sakte hai?


Quest code (1432)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مفتی صاحب ایک شخص نے سوال کیا کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود شریف بھیجتے ہیں.کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہما پر درود شریف بھیج سکتے ہیں اس کے متعلق اگر کوئی حدیث مل جائے تو عطا فرمادیں
جزاک اللہ

Posted in Ask ARC Mufti.