Q 1492. Eid e Ghadir manana kaisa hai?


Quest code (1492)

Sawal: Eid e Ghadir manana kaisa hai?

سلام مسنون

مکرمی مفتی صاحب قبلہ

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین کہ ۱۸ ذی الحج کو مولی علی کی تاج پوشی ولایت کے موقع پر ایکدوسرے کو مبارکباد دینے کے بابت؟ اور اس روز جلسہ جلوس کرنا بطور خوشی کے عید کا دن منانا کیسا؟ جبکہ بعض عوام الناس سے سنا کہ اس روز روافض افعال قبیحہ کا اہتمام کرتے ہیں اور اس دن کو عید غدیر کہتے ہیں …تو کیا ہم عوام اہلسنت اس روز خوشیاں منا سکتے ہیں؟ کیا کسی عالم اہل سنت نے اس روز کو عید کہا ہے؟ کیا اس سے قبل بھی اس روز خوشہ کا اہتمام کیا گیا ہے؟ اہلسنت کے نزدیک اس روز کی حیثیت کیا ہے؟ قرآن و حدیث اور علماء اہلسنت کے افعال و اقوال کی روشنی میں جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں…

فقط والسلام
مستفتی (سائل)
محمد افضل چشتی

Posted in Ask ARC Mufti.