Quest code (1646)
*سوال*
*الرحمن*۔ علم القرآن۔ خلق الانسان۔ علمہ البیان
اس آیت میں *قرآن سیکھنے اور دیگر علوم سیکھانے* کا تذکرہ کیا گیا ہے،یعنی *سیکھنے سیکھانے* کی بات ہے تو آیت کی ابتدا اللہ تعالیٰ کی صفت *العلیم* سے یا پھر *العالم* سے ہونی چاہیئے تھی،تو آیت کی ابتدا *الرحمن* سے کیوں ہوںی؟؟؟