Quest code (1647)
اسلام علیکم
مفتی صاحب میرا ایک سوال ھے کہ دیوالی کے وقت غیر مسلم کے وہاں ہم کچھ repairing کا کام کررہے ہیں اور ان لوگوں نے کچھ کھانے کو دیا جیسے
سانجوری .پوری .شیو. پاپڑی اور ہم نے یہ سوچ کے کھالیا کہ کھانا ہی تو ہے کھالو تو کیا کھا سکتے ہیں
اور اگر کھالیا تو کیا حکم ہے براے کرم جواب عنایت کریں نوازش ھوگی