Quest code (2213)
Kya Imaam Abu Haneefa Ra Ka Ye Qaul Sahi Hai❓
شوال کے چھ روزے رکھنا امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے نزدیک مکروہ ہے خواہ جدا جدا رکھے یا پے در پےرکھے
اگر نہیں ، تو پھر اس عبارت کی حقیقت کیا ہے
یہ عبارت فتویٰ عالمگیری کی ہے
کتاب الصوم جلد (٢) صفحہ (١٧)
کیا امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے یہی فرمایا ہے