Quest code (2246)
السلام علیکم
ایک شخص کا کہنا ہے کہ میں پراویٹ ملازم ہون اور مجھے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانے کا وقت نہیں ملتا ہے کیوں کہ مسجد دور ہے اور آفس سے چھوٹی نہیں ملتی ہے اس صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے
محمد منظوم عالم
Sawal: Agar jumah ke liye office se chhuti na mile to kya kare?