Quest code (2290)
السلام علیکم
حضرت مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ
بلا شبہ
*اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم*
کامقام و مرتبہ اولیاء اللہ سے بڑا ہے
پر کسی صحابی رسول کے بارے میں میں نے یہ نہیں سنا کے اُنہوں نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا
پر اولیاء اللہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا ہے
کیا یہ بات سچ ہے؟
اور اگر سچ ہے تو ایسا کیوں ؟
جواب عنایت فرمائیں
سائل
التمش نوری
مالیگاؤں