Quest code (2352)
حضرت ایک سوال عرض ہے
کہ نماز میں قعدۂ اخیرہ میں امام کے ساتھ التحیات کے بعد کچھ نہ پڑھیں تو کیا نماز ہوجایگی؟
اور خیال یہ تھا کہ دوسری رکعت ہے لیکن چوتھی رکعت تھی التحیات پڑھا اور یہ سمجھا کہ ابھی امام صاحب کھڑے ہونگے لیکن وہ رکعت چوتھی تھی اور امام نے سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟