Quest code (2388)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہابیوں کا یہ اعتراض ہے کہ اللہ تعالی نے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کی خبر دیا ہے اس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے علم غیب کا اطلاق نہیں کیا جا سکتا ورنہ وہی خبر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے امت کو بھی ملی ہے تو کیا امت کو بھی علم غیب ہوا
اس پر تفصیلی جواب دیجیے کہ جو وہابی کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہمیں بھی بہت سے غیب کی خبر ملی ہے تو کیا ہمارے لیے بھی علم غیب ہوگا