Quest code (2637)
Assalamu Alaikum
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام شریعت کی روشنی میں مندرجہ زیل سوالوں کے جوابات ۔۔
۱. مرحوم کی کوئی وصیت نہیں ہے تو حقوق اللہ کا شرعی حکم کیا ہے؟
۲. قضا نمازوں اور روزوں کا فدیہ ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
۳. حقوق اللہ ( فدیہ) کی رقم کن لوگوں کو دینا مستحب ہے؟
۴. کیا اس رقم سے كسی کو حج یا عمرہ کرایا جاسکتا ہے؟