Q 2638. Wirasat kis tarah taqseem kare?


Quest code (2638)

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام شریعت کی روشنی میں مندرجہ زیل سوالوں کے جوابات
۱) اگر وارثوں میں پانچ بیٹیاں ہوں تو تقسیم کا کیا طریقہ کار
ہے ؟
۲) حیاتی میں اگر والد صاحب نے کسی کو گھر یا روپے دے دیے اس کا وراثت کی تقسیم میں دوبارہ شمار ہوگا یا نہیں؟
۳)اگر مرحوم کی دو بیویاں ہوں تو ان کی اولاد میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی پہلی بیوی کو دو بیٹیاں ایک بیٹا ہے اور دوسری بیوی کو دو بیٹے ایک بیٹی ہے ؟

Posted in Ask ARC Mufti.