Q 717. Daadi ke inteqal ke baad unke naam par jo ghar hai uska ka hissa ghar mein rehne walo ko milega ya sirf unki aulaad ko milega?

Quest code (717)

ہمارے گھر حصہ بکرا ہوہۓ کۓ سال ہوگۓ گھر کی سائز بیس باۓ تیس ہے گھر آدھا اے۔اور۔بی اے سائٹ میں ایک بوا ایک چاچا۔اور دادی کا حصہ ہے ۔سائٹ بی میں میرے والد دو چاچا۔تین بوا کا حصہ ہے ابھی گھر بیچا نہیں گیا۔ابھی اس میں میرے والد دو چاچا اور چاچا کی دو بہو اور میری دو بھابھی رہتے ہیں۔اسی سال دادی کا انتقال ہوا ۔تو دادی کا حصہ سب چاچا اور سب بوا اور میرے والد کو ملے گا یا جس سائٹ میں دادی کا حصہ ہے صرف اسی کو ملے گا۔دادی نے حصہ دینے کے تعلق سے کوئی بات نہیں کیۓ تھے ۔تو حصے کے حقدار سب بیٹی بیٹا رہینگے یا دادی کا حصہ جو سائٹ تھا وہ لوگ حصے دار رہینگے۔قرآن شریف اور حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ زرا جلدی کرنا مفتی صاحب کیوں کی آپ کا دیا ہوا جواب پنچ حضرات کے سامنے رکھناہے۔ شکریہ۔

Posted in Ask ARC Mufti.