Quest code (801)
Quest 01
السلام علیکم
سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے دیکھا ایک شحص قبر پر سجدہ کر رھا ھے دیکھنے والے نے کھا سجدہ کرنے والے سے
سجدہ کرنا قبر کو کفر ھے ایسا کرنے سے انسان کافر ھو جاتا ھے . جس شخص نے یہ بات کہی اُس نے لا علمی کی وجہ سے کہی تھی مگر جس سے کھا اُس نے اس بات کو قبول نھین کیا اور کفر کے لئے دلیل مانگی میرا سوال یہ ھے جسنے غیرے کفر کو کفر کھا کیا اُسے اعلانیہ تجدید ایمان کرنا ھوگا کیون کہ جب وہ کہ رھا تھا اُس شخص کو یہ بات کے لئے کفر ھے تو قریب سے بہت سارے لوگ جا رھے تھے .اب کھنے والے کو یاد نھین کے وہ لوگ کون تھے مگر جس شخص کو اُس نے یہ بات بولی تھی اُسے جانتا ھے .کیا اُس کے سامنے تجدید ایمان کرنا ھوگا
Quest 02
السلام علیکم میرا سوال یہ ھیکہ ایک آدمی مسجد مین نماز تراویح ادا کر رھا تھا اُسنے دیکھا بچچے پھلے صف کے کنارے نماز ادا کر رھے تھے تو اسنے کھا بچوں کو پھلی صف پر رکھا گیا جماعت تو ھم سب کی نماز نا ھوگی تو اُس نے لوگون سے کھا کے بچوں کو سب سے پیچھے صف پر بھیج دیا جائے تو لوگون نے نھین بھیجا تو اُس نے کھا یہ مسجد ٹھیک نہیں یا پھر اُس نے یہ کھا کے یہ مسجد خراب ھے اُس نے جو یہ بات کہی اس سے اُسکا مطلب یہ تھا کے اس مسجد کے لوگ اچھے نھین خراب ھین کیا یہ الفاظ کفر کے ہیں اگر یہ کفر ھے تو کفر کی کون سی قسم میں ھے